• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 19 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیلی عدالتوں کا بائیکاٹ: فلسطینی اسیران کا احتجاج تاحال جاری

منگل 07-06-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
اسرائیلی عدالتوں کا بائیکاٹ: فلسطینی اسیران کا احتجاج تاحال جاری
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) رپورٹ کے مطابق اس وقت صہیونی غیر قانونی جیلوں میں متعدد فلسطینی افراد جن میں بچے اور خواتین بھی شامل ہیں انتظامی حراست کی غیر قانونی اسرائیلی پالیسی کے تحت پابند سلاسل ہیں۔

ذرائع کے مطابق مقبوضہ فلسطین میں فلسطینی قیدیوں کےامور سے متعلق کمیٹی قیدی کلب نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ 600 فلسطینی اسیران کی جانب سے یکم جنوری2022ء سےجاری احتجاج جسے 157 روز گزر چکے ہیں فلسطینی بے گناہ شہریوں کی انتظامی حراست کی غیرقانونی پالیسی کے تحت گرفتاریوں اور انکے خلاف اسرائیلی فوجی عدالتوں کے غیر منصفانہ فیصلوں کے خلاف  شرقع کیا گیا ہے اور اس احتجاج میں  فلسطینی قیدیوں نے عدالتوں کاسختی سے بائیکاٹ کر دیاہے۔

رپورٹ کے مطابق فلسطینی اسیران کا مطالبہ ہے کہ اسرائیل گرفتاری کی اپنی اس غیر قانونی پالیسی کو ختم کرے جس میں متعدد شہریوں کو صرف شک و شبہے کی بنیاد پرکئی کئی سال قید میں رکھ کران کے خاندان یا وکیل سے بھی ملاقات کی اجازت نہیں ہوتی اورانہیں بغیر کسی جرم یا الزام کے غیر قانونی سزائیں دی جاتی ہیں۔

قیدی کلب کی رپورٹ کے مطابق اس وقت صہیونی غیر قانونی جیلوں میں متعدد فلسطینی افراد جن میں بچے اور خواتین بھی شامل ہیں انتظامی حراست کی غیر قانونی اسرائیلی پالیسی کے تحت پابند سلاسل ہیں۔

Tags: اسرائیلی عدالتیںانتظامی حراستبائیکاٹفلسطینی اسیرانقیدی کلب
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.