• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی فوج کی فائرنگ سے نابلس میں ایک فلسطینی زخمی

پیر 06-06-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی فوج کی فائرنگ سے نابلس میں ایک فلسطینی زخمی
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) قابض فوج نے نوجوان کو رکنے کا اشارہ کیا اوراس بہانے جامہ  تلاشی کے دوران کسی مشتبہ شئے کے برآمد نہ ہونے کے باوجود  اسے وحشیانہ تشدد کیا اور کچھ دیر بعد جانے کو کہا، جیسے ہی فلسطینی کچھ دور پہنچا اسے فائرنگ کر کے زخمی کر دیا۔

مقامی ذرائع کے مطابق گذشتہ روزمقبوضہ فلسطین میں نابلس کے علاقے میں قابض اسرائیلی فوج نے مشرقی حصے میں بیت فوریک چیک پوسٹ سے گزرتے ایک فلسطینی نوجوان پرفائرنگ کردی جس سے وہ شدید زخمی ہو گیا۔

قابض فوج نے نوجوان کو رکنے کا اشارہ کیا اوراس بہانے جامہ  تلاشی کے دوران کسی مشتبہ شئے کے برآمد نہ ہونے کے باوجود  اسے وحشیانہ تشدد کیا اور کچھ دیر بعد جانے کو کہا، نوجوان کے کچھ ہی فاصلے تک جانے پر اسے براہ راست فائرنگ کا نشانہ بناکر شدید  زخمی کر دیابعد ازاں اطراف کے فلسطینی  باشندوں نے زخمی فلسطینی کو ہسپتال منتقل کیا جہاں اس کی طبی امداد جاری ہے۔

یاد رہے کہ قابض صہیونی فوج فلسطینی علاقوں پر حملے اور شہریوں کو روزانہ کی بنیاد پر تشدد اورگرفتاری کی کارروائیاں کرتی رہتی ہے اور حراست میں لیے گئے افراد کو انتظامی پالیسی کے تحت نامعلوم مقامات پر بدترین سزائیں دی جاتی ہیں۔

Tags: بیت فوریک چیک پوسٹصہیونی فوجصہیونیئزممقبوضہ فلسطیننابلس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.