• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ میں صہیونی نیوی کی فائرنگ سے2 فلسطینی ماہی گیر زخمی، 4 گرفتار  

پیر 06-06-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
غزہ: صہیونی بحریہ کا فلسطینی ماہی گیروں پر حملہ، 4 کشتیاں تباہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اسرائیل اور فلسطینی اتھارٹی میں اوسلو معاہدے کے تحت تیس ناٹیکل مائیل کے اندر رہتے ہوئے مچھلیاں پکڑنے کی اجازت طے پائی تھی جس کے بعد یہ  سمندری حدودکم سے کم ہوکر تین ناٹیکل مائیل تک رہ گئی ہے۔

 مقبوضہ فلسطین کے محصور علاقے غزہ کے سمندر کے جنوبی ساحلی حصے میں قابض صہیونی نیوی کے اہلکاروں نے گذشتہ روز مقرر کردہ سمندری علاقے میں مچھلیاں پکڑتے فلسطینی ماہی گیروں پر اندھا دھند فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں فلسطینی ماہی گیروں کی کشتی تباہ اور 2 افراد زخمی ہوگئے۔

قابض  اسرائیلی فوج نے فلسطینی ماہی گیروں کومچھلی کے شکار سے روکنے کیلیےگولیوں کا نشانہ بنایا گیا جبکہ مزید 4 مچھیروں کو بھی گرفتار کرلیاجن کے حوالے سے  فلسطینی حکام نے بتایا ہے کہ وہ اسرائیلی فوج کی ربڑ کی گولیوں سے زخمی ہوئے، زخمی ہونے والے ماہی گیروں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جہاں ان کی حالت خطرے سے باہر بتائی جاتی ہے

واضح  رہے کہ صیہونی ریاست اسرائیل اور فلسطینی اتھارٹی میں اوسلو معاہدے کے تحت تیس ناٹیکل مائیل کے اندر رہتے ہوئے مچھلیاں پکڑنے کی اجازت طے پائی تھی جس کے بعد یہ  سمندری حدودکم سے کم ہوکر تین ناٹیکل مائیل تک رہ گئی ہے۔

Tags: اوسلو معاہدہصہیونی نیویغزہفلسطینی اتھارٹیفلسطینی ماہی گیرمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.