• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 20 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی فوج کی جارحانہ کارروائی 17 سالہ فلسطینی شہید

جمعہ 03-06-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی فوج کی جارحانہ کارروائی 17 سالہ فلسطینی شہید
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) فلسطینی وزارت صحت کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں سے بھی کم وقت میں اب تک اسرائیلی فوج کی  گولیوں سے شہید فلسطینیوں کی تعداد پانچ ہو گئی ہے۔

تفصیلا ت کے مطابق مقبوضہ فلسطین میں قابض صہیونی فورسز کی ریاستی دہشت گردی کا سلسلہ تاحال نہ رک سکاجس کے نتیجے میں ایک اور بے گناہ 17 فلسطینی بچہ سینے قابض فوج کی گولی لگنے سے شہید ہو گیا۔

اسرائیلی غاصبوں نے رام اللہ کے مغرب میں دیوار علیحدگی کے قریب واقع المدیا قصبے پر دھاوا بولا اور بلاجواز فائرنگ کردی جس کا نشانہ بن کر 17 سالہ اودہ محمد عودہ بری طرح زخمی ہو گیا جسے اپنی مدد آپ کے تحت فلسطینی علاقہ مکینوں نے فوری طور پر فلسطین میڈیکل کمپلیکس پہنچایا جہاں ڈاکٹروں کی کوشش کے باوجود بچے کی جان نہیں بچائی جاسکی اور وہ خالق حقیقی سے جاملا۔

فلسطینی وزارت صحت کی جانب سےجاری بیان میں تصدیق کی ہے کہ المدیا قصبے  کے رہائشی اودہ محمد  کو صہیونی فوج نے بغیر کسی وجہ کے سینے میں گولی ماری، گولی نزدیک سے لگنے کے باعث بچے کی موت واقع ہوئی جس  کے بعد اب تک 24 گھنٹوں سے بھی کم وقت میں اسرائیلی گولیوں  سے شہید فلسطینیوں کی تعداد پانچ ہو گئی ہے۔

Tags: 17 سالہ فلسطینی شہیدالمدیا قصبرام اللہصہیونی فوجصہیونیئزمفلسطین میڈیکل کمپلیکسفلسطینی وزارت صحت
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.