• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 23 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیل کی اپنے شہریوں کو ترکی نہ جانے کی ہدایات

منگل 31-05-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
اسرائیل کی اپنے شہریوں کو ترکی نہ جانے کی ہدایات
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اسرائیل نے حسن سید خدائی پر یہ الزام عائد کیا تھا کہ وہ دنیا بھر میں اسرائیلی شہریوں پر مسلح حملوں کی مبینہ منصوبہ بندی میں شامل رہے ہیں اور اب ان کے بہیمانہ قتل کے بعد ایران نے اس قتل کا ذمے دار اسرائیل کو ٹھرایا ہے۔

ذرائع کے مطابق ایران میں پاسدارن انقلاب  کے ایک اعلیٰ عسکری عہدیدار حسن سید خدائی پر موٹر سائیکل  سوار وں کے قاتلانہ حملے کے نتیجےمیں شہادت کے واقعے کے بعد  قابض صہیونی ریاست اسرائیل  کے حکام کی جانب سے ہر سال سیر  وسیاحت کیلیے ترکی پہنچنے والے صہیونی شہریوں کو ترکی نہ جانے کی ہدایات جاری کردی گئیں، ایرانی پاسدارانِ انقلاب کےکرنل حسن سید خدائی پر جس وقت قاتلانہ حملہ کیا گیا وہ اکیلے اپنی گاڑی میں سوار کہیں جارہے تھے۔

اسرائیلی حکومت نےاپنے شہریوں کو ہدایت کی کہ وہ ترکی کے سفر سے پرہیز کریں، جو اسرائیلی سیاحوں کی ایک پسندیدہ تعطیلاتی مقام ہےاورتنبیہ کی ہے کہ ایران کی جانب سے انتقامی کارروائی کی صورت میں اسرائیلیوں کو  خطرات ہیں۔

واضح رہے کہ اسرائیل نے حسن سید خدائی پر یہ الزام عائد کیا تھا کہ وہ دنیا بھر میں اسرائیلی شہریوں پر مسلح حملوں کی مبینہ منصوبہ بندی میں شامل رہے ہیں اور اب ان کے بہیمانہ قتل کے بعد ایران نے سید خدائی  کے قتل کا ذمے دار اسرائیل کو ٹھہراتے ہوئے کہا ہے  کہ ایران اس قتل کا بدلہ ضرور لے گا۔

Tags: اسرائیلاسرائیلی حکومتایرانپاسدارن انقلابترکیحسن سید خدائی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.