• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

شرپسند صہیونی آبادکاروں نے فلسطینی اراضی پر آگ بھڑکادی

منگل 31-05-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
شرپسند صہیونی آبادکاروں نے فلسطینی اراضی پر آگ بھڑکادی
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صہیونی شر پسندوں نے اسرائیلی فوج کی موجودگی میں آتش گیر مادے کو دور دور تک پھیلادیا اوراس وقت تک فلسطینیوں کو وہاں داخل نہیں ہونے دیا جب تک اراضی میں آگ کی وجہ سے تباہی پھیل نہیں گئی۔

ذرائع کے مطابق گذشتہ روز مقبوضہ مغربی کنارے کے علاقے نابلس میں بورین قصبے  میں درجنوں صہیونی آباکداروں نے بغیر کسی وجہ کے فلسطینیوں کی ملکیتی اراضی کےوسیع حصے کو آتشگیر مادے سے جلا کر خاک کردیا۔

ایک مقامی فلسطینی کارکن کے مطابق صہیونی شر پسندوں نے اسرائیلی فوج کی موجودگی میں آتش گیر مادے کو دور دور تک پھینکا اوراس وقت تک وہاں فلسطینیوں کو داخل نہیں ہونے دیا جب تک اراضی میں آگ کی وجہ سے تباہی پھیل نہیں گئی۔

صہیونی آبادکاروں کے ہاتھوں خاکستر ہونے والی فلسطینی زمین کاشت کاری  کے لیےنہایت موذوں اور قیمتی ہے جسے جان بوجھ کر شر پسند عناصر  کے ذریعے قابض فوج نے نقصان پہنچاکر معاشی طور پربدحال فلسطینیوں کی مشکلات میں اضافہ پیدا کیا، صہیونی آبادکار آئے روز فلسطینی باشندوں کو مختلف بہانوں سے جانی اور مالی نقصانات پہنچاتے رہتے ہیں اورانہیں کسی اسرائیلی قانونی ادارے کی جانب سے کسی قسم کی سزا نہیں دی جاتی۔

Tags: اسرائیلی فوجبورین قصبہصہیونی آبادکارفلسطینی اراضیمقبوضہ مغربی کنارہنابلس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.