• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

حماس سمیت فلسطین حامی  جماعتوں کا عراق کے جراتمندانہ فیصلے کا خیر مقدم

جمعہ 27-05-2022
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
حماس کی اسرائیل سے الشیخ رائد کے سفر پر پابندی کی پر زورمذمت
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اسرائیلی قبضے کے خلاف فلسطین حامی جماعتوں نے عراقی پارلیمان  کے اسرائیل مخالف فیصلے کو سراہتے ہوئے دیگر منتخب ایوانوں سے بھی ایسے ہی قانون پاس کر نے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

مقبوضہ فلسطین میں صہیونی ریاستی دہشت گردیکے خلاف برسر پیکار اسلامی تحریک مزاحمت حماس کی جانب سے عراقی پارلیمانی قانون کے تحت اسرائیل  کے ساتھ کسی بھی قسم کے تعلقات استوار کر نے  کو جرم قرار دیے جانے کے فیصلے  بھر پور طریقے سےسراہتے ہوئے کہا ہے کہ عراق  اور اس کے عوام کا  فلسطینی بہن بھائیوں اور اس سرزمین سےتاریخی تعلق ان کی محبت کو  واضح  کرتا ہے اور ایک بار پھر  عراق کا فلسطین کے حق مؤقف کا کھل کر اظہار ہے۔

دوسری جانب  ترکی میں بھی القدس نواز پارلیمنٹرین اتحاد نے استنبول سے اپنے مرکزی دفتر سے جاری ایک بیان میں عراقی حکومت کی جانب سے اسرائیل سے تعلقات نارملائزیشن کو جرم قرار دینے کے فیصلے کا کیر مقدم کیا ہے ۔

پارلیمنٹرین فار القدس نے دیگر ملکوں کے منتخب ایوانوں سے بھی ایسا ہی فیصلے اور قانون پاس کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے تاکہ قابض اسرائیلی حکومت کو بین الاقوامی قانون، انسانی اور فلسطینیوں کے حقوق پر اس کا محاسبہ کیا جا سکے۔

Tags: اسرائیلپارلیمنٹرین فار القدسترکیحماسعراقی پارلیمنٹفلسطین حامی  جماعتیںمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.