• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

 مسجد ابراہیمی کےصہیونیوں کے ہاتھوں شہادت کے خطرات بڑھ گئے

جمعہ 27-05-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
 مسجد ابراہیمی کےصہیونیوں کے ہاتھوں شہادت کے خطرات بڑھ گئے
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) فلسطینی خاتون رہنما نے فلسطینیوں سمیت مسلم امہ سے پر زور اپیل کی ہے کہ وہ الخلیل شہر میں مسجد ابراہیمی کی حفاظت کے لیے مؤثر کارروائی کریں اور اسے قابض ریاست اور اس کے آباد کاروں کے منصوبوں کے رحم وکرم پرنہ چھوڑیں۔

تفصیلات کے مطابق مقبوضہ فلسطین میں حضرت ابراہیم علیہ السلام کے لقب الخیل سے منسوب شہرمیں واقع حضرت ابراہیم کی یاد گار مسجد ابراہیمی کو اسرائیلی ریاست کے غیر قانونی آبادکار شر پسندوں سے شدید خطرات لاحق ہیں اور  صہیونی آبادکار قابض فوج کی سر پرستی میں ابراہیمی مسجد اور اس کے اسلامی نشانات مٹانے کے لیے سرگرم ہیں۔

اس حوالے سے فلسطینی پارلیمنٹ کی خاتون رکن اور سینیر رہنما سمیر حلایقہ نے فلسطینیوں  سمیت مسلم امہ سے پر زور اپیل کی ہے کہ وہ الخلیل شہر میں مسجد ابراہیمی کی حفاظت کے لیے مؤثر کارروائی کریں اور اسے قابض ریاست اور اس کے آباد کاروں کے منصوبوں کے رحم وکرم پرنہ چھوڑیں۔

خیال رہے کہ چند روز کے اندر قابض ریاست میں مسجد اقصیٰ  کے ساتھ ساتھ صہیونی آبادکار مسجد ابرہیمی کے تاریخی نقشوں کو مٹاکر یہاں یہودی عبادت گاہ  کی تعمیر کی تیاریوں میں ہیں اور اس سلسلے میں قابض فوج کی نگرانی میں صہیونی شر پسندوں نے مسجد کی تاریخی سیڑیاں مسمار کردیں ہیں۔

فلسطینی خاتون رہنما نے امت مسلمہ کی خاموشی اور بے حسی کو للکارتے ہوئے غیرت مسلم   جگانے کی کوشش کی ہے اور مسجد کے تحفظ کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ اس کی حفاظت کی ذمہ داری "ہر مسلمان کا انفرادی  اور اجتماعی فرض ہے اور فلسطینی اتھارٹی کے تمام عہدیداروں پربھی  اس کی حرمت اور مذہبی حیثیت کےتحت ذمہ داری ہےکہ وہ  صرف مذمت  نہ کریں بلکہ آگے بڑھ کر عملی اقدامات کی صورت میں صہیونی  حکام کو اس ناپاک عمل سے روکیں۔

Tags: اسرائیل صہیونی ریاستالخیلحضرت ابراہیم علیہ السلامسمیر حلایقہصہیو نی آبادکارفلسطینی خاتون رہنمامسجد ابراہیمی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.