• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 22 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

اسرائیل سے تعلق پر مجرم جیل جائے گا، عراق

جمعہ 27-05-2022
in Uncategorized, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
اسرائیل سے تعلق پر مجرم جیل جائے گا، عراق
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) قانون میں واضح طور پر کہا گیا  ہے کہ قابض اسرائیل سے تعلقات قائم کرنے والی انجمنوں اور افراد کو اس جرم کی پاداش میں خلاف ورزی کرنے پر  سزائے موت بھی دی جاسکتی ہے۔

عراق کی پارلیمنٹ کی جانب سے اتفاق رائے کے ذریعے قابض ریاست اسرائیل کے ساتھ تعلق  سیاسی و سفارتی تعلقات  کے حوالے  ایک قانون پاس کر دیا گیا ہے جس کے مطابق اب عراق میں اسرائیل سے تعلقات نارملائزیشن ایک قابل سزا جرم قرار پائے گا۔

عراقی پارلیمان میں قابض صہیونی ریاست اسرائیل سے تعلقات استوار کرنے کو جرم قرار دینے سے متعلق قانون منظور کرنے کی یہ تجویز ایک روز قبل پیش کی گئی جس کے تحت اسرائیل سے رابطہ سمیت سیاسی، اقتصادی، فوجی اور ثقافتی تال میل ایک جرم شمار ہوگا اور تمام عراقی سرکاری ادارے، صوبائی حکومتیں، عراقی شہری، نجی وسرکاری کمپنیاں تمام پر صہیونی ریاست سے تعلقات کو معمول پر لانے کی کوششوں سے متعلق قانون یکساں طور پر لاگو ہوگا۔

اس قانون میں واضح طور پر کہا گیا  ہے کہ قابض اسرائیل سے تعلقات قائم کرنے والی انجمنوں اور افراد کو اس جرم کی پاداش میں خلاف ورزی کرنے پر  سزائے موت بھی دی جاسکتی ہے۔

یاد رہے کہ عراق کے اسرائیل کے ساتھ کسی قسم کے تعلقات نہیں، عراقی حکومت اور عراق کی بیشتر سیاسی جماعتیں اسرائیل کے ساتھ تعلقات کو مسترد کرتی ہیں۔

Tags: اسرائیلصہیونیئزمعراقعراقی پارلیمانعراقی سرکاری ادارےمقبوضہ فلسطیننارملائزیشن
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.