• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

قابض فوج نے 13 افراد پر مشتمل فلسطینی ملکیتی عمارت مسمارکردی

جمعرات 26-05-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
قابض فوج نے 13 افراد پر مشتمل فلسطینی ملکیتی عمارت مسمارکردی
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  قابض فورسز نے فلسطینی کی جائیداد کے قانونی کاغذات ضبط کر لیے اورگھر کی قیمتی اشیاء سمیت فرنیچرنکال کر باہر پھینک دیاجس کے باعث معصوم بچوں سمیت گھر کی خواتین بھی کھلے آسمان کے نیچے آگئیں۔

ذرائع کے مطابق مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی قابض حکام نے شہر کے جنوب میں بیت صفا کے محلے میں ایک فلسطینی شہری  کی دو منزلہ عمارت پر دھاوا بول کر 13 افراد پر مشتمل رہائشیوں  کو مارا پٹا اور ان کے دیکھتے  ہی دیکھتے  مکان کو ملبے کا ڈھیر بنادیا۔

صہیونی فوج کی انہدامی  کی  اس کارروائی سے قبل  قابض فورسز نے ان فلسطینیوں کی جائیداد کے قانونی کاغذات ضبط کر لیے جبکہ  گھر کی قیمتی اشیاء سمیت فرنیچر نکال کر باہر پھینک دیا اور معصوم بچوں سمیت گھر کی خواتین بھی کھلے آسمان کے نیچے آگئے۔

صہیونی  بلدیہ کے حکم پر قابض فوج کے اس اقدام  کے حوالے سے عمارت کے مالکان کا کہنا تھا کہ اسرائیلی حکام نے "تعمیراتی اجازت نامہ” ہونے کے باوجود عمارت کو مسمار کر دیا، یہ ایک بہانہ ہے کہ ‘اسرائیل’ مقبوضہ بیت المقدس میں فلسطینیوں کی توسیع کو روکنے کے لیے مستقل بنیادوں پر ان  کی ملکیتی تعمیرات کو مسمار کررہاہے۔

Tags: بیت صفاصہیونیئزمفلسطینی ملکیتی عمارت مسمارقابض فوجمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.