• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی ریاستی دہشت گردی مزید 3 نوجوان شہید کردیے

جمعرات 26-05-2022
in پاکستان, خاص خبریں, عالمی خبریں
0
مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی ریاستی دہشت گردی مزید 3 نوجوان شہید کردیے
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) بھارتی فورسز اسلحہ کی بنیاد پر ان مظاہروں کو دبانے کی ناکام کوشش کر رہی ہے اور مظاہرین سمیت پورے پورے علاقوں میں پر تشدد سرچ آپریشن کے نام پر بھارتی دہشت گردی جاری ہےجس کے باعث صرف2 دنوں میں قابض فورسز نے 6 کشمیریوں کو شہید کیا۔

تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز مقبوضہ جموں و کشمیرکے علاقے کپواڑہ میں قابض بھارتی فوجیوں نے نام نہاد سرچ آپریشن  کی آڑ مین  گھر گھر تلاشی کی مہم شروع کی اور علاقہ مکینوں کو ہراساں کر نے کے لیے اندھا دھند  فائرنگ کرکے 3نہتے کشمیری نوجوانوں کوشہید کردیا۔

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مسلح بھارتی فوجیوں نے کپواڑہ کے داخلی اور خارجی راستوں کی ناکہ بندی کی اور پورے علاقےمیں موبائل اورانٹرنیٹ سروس بند کر کے محاصرے میں شہریوں کو گھروں سے نکال کر تشدد کا نشانہ بنایا اور متعدد افراد کوگرفتارکرکے لے گئے۔

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق وادی کشمیر میں مختلف علاقوں میں حریت رہنما یاسین ملک کی سزا کے خلاف مظاہرے جاری ہیں جنہیں روکنے کے لیے قابض بھارتی فورسز اسلحہ کی بنیاد پر ان مظاہروں کو دبانے کی ناکام کوشش کر رہی ہے اور مظاہرین سمیت پورے پورے علاقوں میں پر تشدد سرچ آپریشن کے نام پر بھارتی دہشت گردی جاری ہےجس کے باعث صرف دو دنوں میں  قابض فورسز نے  6 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا ہے۔

Tags: 3 نوجوان شہیدبھارتی ریاستی دہشت گردیحریت رہنما یاسین ملککپواڑہمقبوضہ کشمیروادی کشمیر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.