• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

 صہیونیوں سے جنگ اب اسرائیلی حکومت کے اندر تک جا پہنچی ہے، حماس

منگل 24-05-2022
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
 صہیونیوں سے جنگ اب اسرائیلی حکومت کے اندر تک جا پہنچی ہے، حماس
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اسماعیل ہنیہ نے کہا کہ  اسرائیل کو کسی بھی صورت میں مسجد الاقصیٰ پر جارحیت کی اجازت نہیں دی جائےگی اور ہم اپنی تمام توانائیوں اور صلاحیتوں کے ذریعہ مسجد الاقصیٰ کا دفاع کرنے کے لئے مکمل طور پر تیار ہیں۔

مقبوضہ فلسطین میں صہیونی ریاستی دہشت گردی کے خلاف برسر پیکار اسلامی تحریک مزاحمت حماس کے سیاسی شعبہ کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے اپنے ایک بیان میں واضح کیا ہے کہ اس میں کوئی شک نہیں کہ فلسطینی مزاحمت کا سلسلہ اب اسرائیلی حکومت کے اندر تک پہنچ چکا ہےاور اس کے نتائج صرف فلسطین تک محدود نہيں رہے بلکہ پوری دنیا تک پہنچے گے۔

اسماعیل ہنیہ نے اپنے بیان میں کہا کہ صہیونی دشمن  کے ساتھ فلسطینی قوم کی القدس کے حق میں ہتھیار نہ ڈالنے کی اس  جنگ کے ذریعہ اسرائیل کی سیکیورٹی تھیوری پر کاری اور مہلک ضرب لگی ہے اور آج قدرت کا پلڑا اسلامی مزاحمت کے حق میں ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ اسرائیل کو کسی بھی صورت میں مسجد الاقصیٰ پر جارحیت کی اجازت نہیں دی جائےگی اور ہم اپنی تمام توانائیوں اور صلاحیتوں کے ذریعہ مسجد الاقصیٰ کا دفاع کرنے کے لئے مکمل طور پر تیار ہیں۔

Tags: اسلامی تحریک مزاحمت 'حماساسماعیل ہنیہالقدسمسجد الاقصیمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.