• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

قابض ریاست اسرائیل میں صہیونی آبادکاروں کے خلاف مظاہرے، 13 فلسطینی زخمی

ہفتہ 21-05-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
قابض ریاست اسرائیل میں صہیونی آبادکاروں کے خلاف مظاہرے، 13 فلسطینی زخمی
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) فلسطینی ہلال احمر کے مطابق قابض فوج نے آنسو گیس کی زبردست شیلنگ کی ہےاور دھاتی گولیوں سے براہ راست فائرنگ کی جس سے زخمیوں میں ایک بچہ بھی شامل ہےجنہیں ہلال احمر نے فوری طبی امداد فراہم کی۔

 مقامی ذرائع کے مطابق گذشتہ روز مقبوضہ فلسطین میں نابلس کے علاقے  بیت دحان قرپوط  اور کفر قدوم میں شہریوں نے  یہودی بستیوں کے خلاف پر امن  مظاہرہ کیا جسے  روکنے  کے لیے اسرائیل کی قابض فوج نے مظاہرین  پر طاقت کا بھر پور استعمال کر تے ہوئے  لاتھیوں اور بندوق کے بٹوں سے فلسطینیوں  کو لہو لہان کر دیا اورمجمعے کو منتشر کر نے کے لیے بھاری مقدار میں آنسو گیس کی شیلنگ کی ۔

صہیونی فوج کے اس حملے کے نتیجے میں  فلسطینی شہریوں میں افرا تفری پھیل گئی جبکہ آنسو گیس سے درجنوں افراد بے ہوش ہوگئے،قابض فوج نے مظاہرین پر ربر کے خول میں لپٹی دھاتی گولیاں فائر کیں جس سے کئی فلسطینی شدید زخمی ہوگئے۔

موقع پر زخمیوں کی مدد کے لیے موجود بین الاقوامی انسانی حقوق کے ادارے فلسطینی ہلال احمر کے مطابق قابض فوج نے آنسو گیس کی زبردست شیلنگ کی ہےاور دھاتی گولیوں سے براہ راست فائرنگ کی جس سے زخمیوں میں ایک بچہ بھی شامل ہےجنہیں ہلال احمر نے فوری طبی امداد فراہم کی ہے۔

Tags: 13 فلسطینی زخمیآنسو گیس کی زبردست شیلنگصہیونی آبادکارفلسطینی ہلال احمرقابض ریاست اسرائیلمظاہرے
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.