• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 19 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

اسلامی جہاد: صہیونی بستیوں میں ڈرون کے داخلےاورکامیابی سے واپسی کی تصاویر جاری

ہفتہ 21-05-2022
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
اسلامی جہاد: صہیونی بستیوں میں ڈرون کے داخلےاورکامیابی سے واپسی کی تصاویر جاری
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) تحریک اسلامی کا کہنا ہے کہ اسرائیلی ریاست جہاں آئرن ڈوم جیسے جدید اور حساس  فضائی دفائی سسٹم موجود ہے  کے خلاف فلسطینیوں کی ایک بڑی کامیابی ہے اور دوسری جانب اسرائیل  کی سیکیورٹی کے لیے ایک سوالیہ نشان بھی ہے جوفلسطینی  مزاحمت کے آگے ناکام ہے۔

تفصیلات کے مطابق مقبوضہ فلسطین میں صہیونی ریاستی دہشت گردی کےخلاف برسر پیکار اسلامی تحریک مزاحمت حماس  کے ساتھ متحد اسلامی جہاد تحریک کے عسکری ونگ سرایا القدس نے "سیف القدس” جنگ کے دوران صہیونی بستیوں میں دراندازی کرنے والے اپنے ڈرون کی نئی تصاویر جاری کردی ہیں۔

اسلامی جہاد تحریک نے ایک روزقبل غزہ کی پٹی کے اطراف کے قصبوں کی ریکارڈ شدہ نئی تصاویرجاری کیں جو معرکہ "سیف القدس” کے دوران لی گئی تھیں اوران کا کہنا ہے کہ ہمارے ایک ڈرون نے ایک کامیاب جاسوسی مشن انجام دیا اور قابض فوج کے جھوٹے دعوے کو بے نقاب کر دیاجس سے معلوم ہوا کہ سرحدی لائن پر کوئی فورس تعینات نہیں تھی۔ "ڈرون بحفاظت واپس اپنے اڈے پر آگیا۔”

تحریک اسلامی  کے عسکری ونگ کا کہنا ہے کہ فلسطینی مزاحمتی ڈرون پچھلے سال مقبوضہ علاقوں میں دراندازی کے بعد تصاویر کھینچنے میں کامیاب ہوئے اور بحفاظت واپس لوٹ گئےتھے جو کہ اسرائیلی ریاست جہاں آئرن ڈوم جیسے جدید اور حساس  فضائی دفائی سسٹم موجود ہے کے خلاف ایک بڑی کامیابی ہے اوردوسری جانب اسرائیل  کی سیکیورٹی کے لیے ایک سوالیہ نشان بھی ہے جوفلسطینی  مزاحمت کے آگے ناکام ہے۔

Tags: آئرن ڈوماسلامی جہادڈرونسرایا القدسصہیونی بستیاںغزہ کی پٹی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.