• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 20 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مقبوضہ فلسطین: صہیونی فوج کے ہاتھوں17 سالہ لڑکاشہید

ہفتہ 21-05-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
مقبوضہ فلسطین: صہیونی فوج کے ہاتھوں17 سالہ لڑکاشہید
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) فلسطینی وزارت صحت کے مطابق قابض فوج نے دونوں نوجوانوں کو فائرنگ کر کے زخمی کیا تھا بعد ازاں ہسپتال پہنچنے سے قبل ایک نوجوان کی شہادت ہوگئی جبکہ دوسرے  کی حالت بھی نازک بتائی جاتی ہے۔

ذرائع کے مطابق گذشتہ روز مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر جنین میں قابض اسرائیلی فوج کی جانب سے  شہر کے محاصرے کے دوران اندھا دھند فائرنگ کی گئی جس کی زد میں آکر ایک 17 سالہ فلسطینی لڑکاامجد الفید شہید اور دوسرا شدید زخمی ہو گیا جنہیں قریبی ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

 یاد رہے اسرائیلی فوج نے دو روز سے جنین شہر کے داخلی اورخارجی راستوں پر مسلح اہلکاروں کی سیکیورٹی کے ذریعےعلاقے  کی سخت ناکہ بندی کررکھی ہے بالخصوص جنین کے پناہ گزین کیمپ میں جہاں مسلح فلسطینی گروپ سرگرم ہیں، اس فوجی آپریشن میں گھر گھر تلاشی کی نام نہاد کارروائی میں متعدد شہریوں کو وحشیانہ تشدد کرتے ہوئے پوچھ گچھ کا سلسلہ شروع کیا ہوا ہے۔

فلسطینی وزارت صحت  کے مطابق قابض فوج نے دونوں نوجوانوں کو فائرنگ کر کے زخمی کیا تھا بعد ازاں ہسپتال پہنچنے سے قبل ایک نوجوان کی شہادت ہوگئی جبکہ دوسرے  کی حالت بھی نازک بتائی جاتی ہے،وزارت صحت نے جنین کی حالیہ صورت حال کے حوالے سے رپورٹ میں کہا ہے کہ چند  ہفتوں میں اسرائیلی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر جنین میں کارروائیوں کو تیز کر دیا ہےجس کے نتیجے میں صرف ایک ہفتے میں اب تک جنین کیمپ میں اسرائیلی فوج کی کارروائیوں کے دوران 13 فلسطینی زخمی اور ایک فلسطینی کے علاوہ ایک اسرائیلی فوجی کی بھی جان گئی۔

Tags: جنینصہیونی فوجفلسطینی شہیدفلسطینی وزارت صحتمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.