• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیلی عدالت میں رہائی پانے والے فلسطینی کو مزید 4 ماہ کی سزا

فلسطینی  شہری ندیم صابرنا کو پر رہا ئی کے فوراَ بعد دوبارہ 4 ماہ کی انتظامی حراست کی غیر قانونی پالیسی کے تحت جیل میں ڈال دیا گیا ہے۔

جمعہ 20-05-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
اسرائیلی عدالت میں رہائی پانے والے فلسطینی کو مزید 4 ماہ کی سزا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صابرنا کو قابض فوج نے سب سے پہلے 2012 میں ہونے والی بڑے پیمانے پرکی گئی اجتماعی بھوک ہڑتال میں شرکت پرگرفتار کیا تھاجس کے بعد سے اب تک فلسطینی شہری صہیونی زندانوں میں وحشیانہ تشدد کے درمیان اپنے پیاروں  کے دیدار سے محروم  قید کاٹ رہا ہے۔

مقبوضہ فلسطین میں فلسطینی قیدیوں کے امور سے متعلق کمیٹی برائے اسیران قیدی کلب کے جاری بیان کے مطابق  اسرائیلی فوجی عدالت نے اپنے نئے حکم  کے مطابق 15 مئی 2012 سے کئی مرتبہ  حراست میں لیے گئے فلسطینی  شہری ندیم صابرنا کو پر رہا ئی کے فوراَ بعد دوبارہ 4 ماہ کی انتظامی حراست کی غیر قانونی پالیسی کے تحت جیل میں ڈال دیا گیا ہے۔

قیدی کلب نے اپنے بیان میں نشاندہی کی ہے کہ صہیونی فوج کے ہاتھوں مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر الخلیل  کے علاقے بیت عمار  سے 2012 میں گھر پر چھاپہ مار کارروائی کے نتیجے میں گرفتارہونے والے ندیم صابرناکو بغیر کسی جرم یا الزام کے گذشتہ 10 برسوں کے دوران کئی مرتبہ جیل سے رہا اور دوبارہ گرفتار کیا جاتا رہا ہے اور بدنام زمانہ عوفر جیل منتقل کر دیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ صابرنا کو قابض فوج نے سب سے پہلے 2012 میں ہونے والی بڑے پیمانے پر کی گئی اجتماعی  بھوک ہڑتال میں شرکت پر گرفتار کیا تھاجس کے بعد سے اب تک فلسطینی شہری  صہیونی زندانوں میں وحشیانہ تشدد کے درمیان اپنے پیاروں  کے دیدار سے محروم  قید کاٹ رہا ہے۔

Tags: اسرائیلی عدالتانتظامی حراست کی غیر قانونی پالیسیفلسطینیقیدی کلبمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.