• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مرتے دم تک قبلہ اول میں تبلیغ  کا سلسلہ جاری رہے گا، امام مسجد اقصیٰ

جمعہ 20-05-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
مرتے دم تک قبلہ اول میں تبلیغ  کا سلسلہ جاری رہے گا، امام مسجد اقصیٰ
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) الشیخ عکرمہ صبری نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ خدا کے فضل سے اس نے ہمیں نعمتوں سے نوازا ہے اور انشاء اللہ ہم اس بابرکت سرزمین کو کبھی نہیں چھوڑیں گے۔

ذرائع کے مطابق قبلہ اول کے 83 سالہ بزرگ مفتی اعظم اور مسجد اقصیٰ کے مرکزی خطیب الشیخ عکرمہ صابری نےسماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنےپیغام میں صہیونی اہلکاروں کی انہیں سفر سے روکنے کی پابندی کی نشاندہی کراتے ہوئے کہا ہے کہ قابض دشمن کا مسجد اقصیٰ میں داخل ہونے سے روکنے کا فیصلہ انہیں خوفزدہ نہیں کرسکتا اور وہ مرتے دم تک الاقصیٰ میں تبلیغ کا سلسلہ جاری رکھیں گے۔

الشیخ عکرمہ صبری نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ خدا کے فضل سے اس نے ہمیں نعمتوں سے نوازا ہے اور انشاء اللہ ہم اس بابرکت سرزمین کو کبھی نہیں چھوڑیں گے۔

ان کا کہنا تھا کہ دشمن  کا یہ غیر منصفانہ فیصلہ میری پوزیشن کو تبدیل نہیں کرے گا اور نہ ہی مجھے اپنے لوگوں اور اپنی قوم کیلئے مذہبی فریضہ ادا کرنے سے روکنے میں کامیاب ہو سکے گا مسجد اقصیٰ کا میرا دفاع اس وقت تک جاری رہے گا جب تک میں زندہ ہوں۔

خیال رہے کہ صہیونی حکام نے الشیخ عکرمہ صابری پر چار ماہ کے لیے بیرون ملک سفر کرنے پر پابندی عائد کردی  ہے اس سے قبل بھی اسرائیل نے الشیخ عکرمہ کو گزشتہ برسوں میں ایک سے زائد مرتبہ سفر کرنے سے روکا ہے اور انہیں کئی مہینوں تک مسجد اقصیٰ میں داخل ہونے نہیں دیا، صہیونی حکومت نے دعویٰ کیا ہے کہ امام مسجد اقصیٰ اسرائیلی ریاست کی سلامتی کے لیے خطرہ ہیں۔

Tags: الشیخ عکرمہ صبریامام مسجد اقصیٰٹوئٹرقبلہ اوّلمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.