• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 16 اگست 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home بریکنگ نیوز

القسام بریگیڈز کا مشرقی غزہ میں صہیونی کمانڈ سینٹر پر حملہ

حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز نے اعلان کیا ہے کہ اس نے اتوار کی شب مشرقی غزہ میں قابض اسرائیلی فوج کے ایک کمانڈ سینٹر کو مارٹر گولوں سے نشانہ بنایا ہے۔

پیر 04-08-2025
in بریکنگ نیوز, حماس, خاص خبریں, غزہ, فلسطین, مزاحمت
0
غزہ: القسام بریگیڈز کی کارروائیاں جاری، دو صہیونی فوجی زخمی
0
SHARES
15
VIEWS

(روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ) اسلامی تحریکِ مزاحمت حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز نے اعلان کیا ہے کہ اس نے اتوار کی شب مشرقی غزہ میں قابض اسرائیلی فوج کے ایک کمانڈ سینٹر کو مارٹر گولوں سے نشانہ بنایا ہے۔

ایک بیان میں القسام بریگیڈز نے تصدیق کی کہ یہ کارروائی مشرقی غزہ کے التفاح محلے میں واقع الہاشمیہ اسکول کے قریب کی گئی جہاں قابض سفاک و ظالم اسرائیلی فوجیوں اور ان کی جنگی گاڑیوں کے ایک گروہ کو نشانہ بنایا گیا۔

یہ جوابی کارروائی ساتھ اکتوبر 2023 سے جاری قابض صہیونی حکومت کی وحشیانہ جارحیت کے خلاف مزاحمت کا حصہ ہے جس میں اب تک تقریباً دو لاکھ آٹھ ہزار فلسطینی شہید اور زخمی ہو چکے ہیں جن میں اکثریت بچوں اور خواتین کی ہے۔ اس جنگ کے دوران گیارہ ہزار سے زائد افراد لاپتہ ہیں، لاکھوں بے گھر ہو چکے ہیں اور پھیلتی ہوئی قحط سالی نے درجنوں جانیں لے لی ہیں۔ القسام بریگیڈز اور دیگر مزاحمتی قوتیں اس جارحیت کے خلاف مسلسل برسرِ پیکار ہیں۔

Tags: القسامحماسصہیونی فوجصیہونی ریاستفلسطینمزاحمت
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.