• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 16 اگست 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home بریکنگ نیوز

غزہ میں مزاحمتی حملہ، چھ سفاک فوجی زخمی، ایک شدید متاثر

قابض اسرائیلی افواج کے خلاف مزاحمت میں نمایاں تیزی آئی ہے جس کے نتیجے میں قابض فوج کو بھاری جانی و مالی نقصان اٹھانا پڑا ہے۔

منگل 29-07-2025
in بریکنگ نیوز, خاص خبریں, عالمی خبریں, غزہ, فلسطین, مزاحمت
0
شمالی غزہ :  مجاہدین کے ہاتھوں 5 صیہونی فوجی جہنم واصل متعدد زخمی
0
SHARES
30
VIEWS

(روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ) قابض اسرائیلی ذرائع نے اعتراف کیا ہے کہ پیر کے روز غزہ میں فلسطینی مزاحمت کاروں کی ایک کارروائی کے دوران غاصب سفاک فوج کے چھ اہلکار زخمی ہو گئے جن میں سے ایک کی حالت تشویشناک ہے۔

قابض میڈیا نے اس واقعے کو سکیورٹی واقعہ قرار دے کر اس کی تفصیلات چھپانے کی کوشش کی تاہم نیوز ویب سائٹ حدشوت بزمان کے مطابق شدید زخمی فوجی کو ہیلی کاپٹر کے ذریعے یروشلم کے شعاری تسیدک ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

یہ واقعہ ایک ایسے وقت میں پیش آیا ہے جب فلسطین کے جنوبی علاقوں خاص طور پر خان یونس اور رفح میں قابض اسرائیلی افواج کے خلاف مزاحمت میں نمایاں تیزی آئی ہے جس کے نتیجے میں قابض فوج کو بھاری جانی و مالی نقصان اٹھانا پڑا ہے۔

حالیہ دنوں میں بھی خان یونس میں القسام بریگیڈز کے ایک بڑے حملے میں تین صہیونی ظالم فوجی ہلاک ہوئے تھے جب مزاحمت کاروں نے دھماکہ خیز مواد اور "یاسین 105” میزائل سے قابض بکتر بند گاڑیوں کو نشانہ بنایا تھا۔

یہ کارروائیاں ساتھ اکتوبر 2023 سے جاری صہیونی جارحیت کے دوران ہو رہی ہیں جس میں اب تک تقریباً ساٹھ ہزار فلسطینی شہید اور ایک لاکھ پینتالیس ہزار سے زائد زخمی ہو چکے ہیں جبکہ غزہ کا بیشتر حصہ کھنڈرات میں تبدیل ہو چکا ہے۔

Tags: صہیونی فوجصیہونی ریاستغزہفلسطینمزاحمت
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.