• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 2 اکتوبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home بریکنگ نیوز

یمنی رہنما کا عبرانی پیغام: قابض اسرائیل کبھی محفوظ نہیں ہوگا

صہیونی میڈیا کے مطابق اس حملے میں ایلات میں اڑتالیس افراد زخمی ہوئے جن میں سے دو کی حالت تشویشناک ہے۔

جمعرات 25-09-2025
in بریکنگ نیوز, خاص خبریں, عالمی خبریں, فلسطین, مزاحمت
0
یمنی رہنما کا عبرانی پیغام: قابض اسرائیل کبھی محفوظ نہیں ہوگا
0
SHARES
128
VIEWS

(روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ) سفاک اسرائیل پر یمنی فوج کے کامیاب ڈرون حملے کے بعد حزام الاسدنے عبرانی زبان میں ایک پیغام سوشل میڈیا پر جاری کیا جس میں کہا گیا کہ ایلات اور ام الرشراش محفوظ نہیں پوری صہیونی ریاست غیر محفوظ ہے۔

یمنی فوج کے ترجمان یحییٰ سریع نے بتایا کہ دو ڈرونز کے ذریعے بندرگاہ ام الرشراش کو نشانہ بنایا گیا اور قابض اسرائیلی فضائی دفاع ان حملوں کو روکنے میں ناکام رہا۔

یہ چوبیس گھنٹوں میں قابض اسرائیل پر یمن کا دوسرا ڈرون حملہ تھا۔ صہیونی میڈیا کے مطابق اس حملے میں ایلات میں اڑتالیس افراد زخمی ہوئے جن میں سے دو کی حالت تشویشناک ہے۔

Tags: اسرائیلصہیونی فوجصیہونی ریاستفلسطینفلسطینییمن
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.