• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 16 اکتوبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

القسام: ملبے سے صہیونی قیدیوں کی لاشیں بھاری مشینری کے بغیر نہیں نکالی جاسکتی

القسام نے واضح کیا کہ مزاحمت نے معاہدے کی تمام شقوں پر عمل کیا ہے اور اس معاملے کو مکمل طور پر ختم کرنے کے لیے کوششیں جاری ہیں۔

جمعرات 16-10-2025
in خاص خبریں, عالمی خبریں, غزہ, فلسطین, مزاحمت
0
القسام: ملبے سے صہیونی قیدیوں کی لاشیں بھاری مشینری کے بغیر نہیں نکالی جاسکتی
0
SHARES
1
VIEWS

(روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ) عزالدین القسام بریگیڈز نے اعلان کیا ہے کہ فلسطینی مزاحمت نے جنگ بندی معاہدے کے مطابق تمام زندہ صہیونی قیدی اور ان کی لاشیں حوالے کر دی ہیں تاہم باقی لاشوں کو ملبے تلے سے نکالنے کے لیے خصوصی مشینری اور وسائل کی ضرورت ہے۔

القسام نے واضح کیا کہ مزاحمت نے معاہدے کی تمام شقوں پر عمل کیا ہے اور اس معاملے کو مکمل طور پر ختم کرنے کے لیے کوششیں جاری ہیں۔

قابض عبرانی روزنامے ٹائمز آف اسرائیل نے دعویٰ کیا ہے کہ حماس مزید چار صہیونی قیدیوں کی لاشیں بدھ کے روز غاصب اسرائیل کے حوالے کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔ اس کے بعد اب تک مجموعی طور پر بارہ لاشیں تل ابیب کو منتقل کی جا چکی ہیں جبکہ معاہدے کے تحت یہ تعداد اٹھائیس تک پہنچنا ضروری ہے۔

غزہ میں دو سال سے جاری تباہی کے بعد ملبے تلے موجود لاشوں کی بازیابی ایک پیچیدہ مسئلہ بن چکا ہے، اور بعض مبصرین کا کہنا ہے کہ ناجائز قاتل صہیونی حکومت اسی نکتے کو جواز بنا کر انسانی امداد کی ترسیل میں رکاوٹیں پیدا کر رہی ہے۔

Tags: القسامصہیونی فوجصہیونی قیدیوںصیہونی ریاستغزہفلسطینلاشیں
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.