• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 13 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

گولڈ سٹون رپورٹ پر بحث کے لیے سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس بلانے کا مطالبہ

بدھ 07-10-2009
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

libya لیبیا نے غزہ جنگ کے متعلق گولڈ سٹون رپورٹ پر بحث کے لیے سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس طلب کرنے کا مطالبہ کیا ہے- اقوام متحدہ میں لیبیا کے مستقل نمائندے عبد الرحمان شلقم نے عرب سٹیلائٹ چینل الجزیرہ کو بیان میں کہا کہ ان کا ملک اس موضوع کو بین الاقوامی مجلسوں میں زیر بحث لانا چاہتا ہے- لیبیا نے ہنگامی اجلاس کے لیے درخواست سلامتی کونسل کے موجودہ سربراہ ویت نام کو پہنچا دی ہے- عبد الرحمان شلقم نے کہا کہ اس موضوع پر بحث کے لیے سلامتی کونسل کمیٹی تشکیل دے سکتی ہے- انہوں نے مزید کہا کہ رپورٹ کو پیش کرنے کے لیے عالمی انسانی حقوق کے اگلے اجلاس کا انتظار نہیں کیا جا سکتا جو آئندہ برس مارچ میں منعقد ہوگا- واضح رہے کہ انسانی حقوق کمیشن میں قرارداد کی منظوری کے بعد مسئلے کو براہ راست عالمی عدالت لے جایا جاسکتا ہے-

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.