• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 12 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

قیدیوں کے تبادلے کے حوالے سے حماس اپنے مطالبات پر قائم ہے: خالد مشعل

بدھ 09-12-2009
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

khalid-mishal اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے سربراہ خالد مشعل نے اسرائیل سے قیدیوں کے تبادلے کے متعلق مذاکرات جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے- انہوں نے یمن کے شہر صنعاء میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حماس اسرائیل سے قیدیوں کے تبادلے کے متعلق مذاکرات جاری رکھے ہوئے ہے لیکن وہ فلسطینی قیدیوں کے رہائی کے مطالبے پر قائم ہے – قیدیوں کے تبادلے میں اسرائیل رکاوٹ ہے- خالد مشعل نے فلسطینی مفاہمت کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ حماس فلسطینیوں کے درمیان اختلافات کے خاتمے کی خواہش مند ہے- موجودہ حالات فلسطینیوں کے اتحاد کا تقاضا کرتے ہیں- ایک سوال کے جواب میں خالد مشعل نے کہا کہ وہ یمن کے لئے ایران کا کوئی پیغام نہیں لائے – انہوں نے کہا کہ وہ ثالثی کا کردار نہیں ادا کر رہے اور نہ ہی کسی نے انہیں ثالث مقرر کیا ہے- یمن میں جو کچھ ہو رہاہے وہ اس کا داخلی معاملہ ہے- خالد مشعل نے کہاکہ فلسطینی عوام امت مسلمہ کے لئے بھلائی چاہتے ہیں وہ ہر مسلمان ملک کی سلامتی کے خواہاں ہیں-

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.