• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

مطلوب فلسطینی کی عدم گرفتاری، دو بھائی گرفتار، والد پر وحشیانہ تشدد

بدھ 31-08-2016
in فلسطین
0
0Pala4205
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صہیونی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر طوباس میں ایک فلسطینی نوجوان کی گرفتاری کے لیے اس کے دو بھائیوں کو حراست میں لے لیا ہے۔ حراست میں لیے گئے فلسطینیوں کے والد کو سرعام تشدد کا بھی نشانہ بنایا گیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق طوباس میں الفارعہ پناہ گزین میں رہنے والے دو فلسطینی بھائیوں کو اسرائیلی فوج نے تشدد کے بعد حراست میں لے لیا۔

مقامی شہری عبداللہ عودہ نے بتایا کہ اسرائیلی فوجی منگل کی صبح اس کے گھر میں داخل ہوئے۔ گھر میں تلاشی اور توڑپھوڑ کے بعد اس کے دو بیٹوں 25 سالہ حمزہ اور 23 سالہ ساھرکو حراست میں لینے کے بعد کسی نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے۔

عبداللہ نے بتایا کہ صہیونی فوجیوں نے ان کے گھر میں گھس کرتوڑپھوڑ کی اور اہل خانہ کو زد و کوب کیا۔

انہوں نے بتایا کہ اسرائیلی فوجی میرے 20 سالہ بیٹے ثائر کو حراست میں لینا چاہتے تھے مگر وہ گھر پر موجود نہیں تھا۔ قابض فوجیوں نے مجھے بھی سرعام تشدد کا نشانہ بنایا اور بیٹے کا اتا پتا پوچھنے کے آڑ میں وحشیانہ تشدد کیا گیا۔

اسرائیلی فوجیوں نے کہا کہ جب تک تم اپنا تیسرا بیٹا ہمارے حوالے نہیں کرو گے اس وقت تک دوسرے دونوں بھائیوں کو نہیں چھوڑا جائے گا۔

اسرائیلی فوجیوں نے نہتے فلسطینیوں پر تشدد اور غنڈہ گردی کے خلاف الفارعہ کیمپ میں کشیدگی پیدا ہو گئی۔ شہری گھروں سے اسرائیلی فوج کے خلاف نعرے لگاتے باہر نکل آئے۔ نقاب پوش فلسطینی نوجوانوں نے صہیونی فوجیوں پر پتھراؤ بھی کیا۔ قابض فورسز نے فلسطینی مظاہرین کو منتشرکرنے کے لیے ان پر زہریلی آنسوگیس کی شیلنگ کی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.