• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 27 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صیہونی فوج کی کفر قدوم اور نعلین میں فلسطینی مظاہرے میں شیلنگ

ہفتہ 04-11-2017
in فلسطین
0
0Pala9130
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شہروں نعلین اور کفر قدوم میں اسرائیلی فوج کی پابندیوں کے خلاف نکالے گئے فلسطینیوں کے احتجاجی مظاہروں پر صیہونی فوج نے وحشیانہ تشدد کیا ہے جس کے نتیجے میں متعدد فلسطینی زخمی ہوگئے ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی پابندیوں کے خلاف صیہونی فوج کی طرف سے نکالے گئے جلوسوں پر اسرائیلی فوج نے آنسوگیس کی شیلنگ کی اور ان پر وحشیانہ لاٹھی چارج کیا۔

اسرائیلی فوج نے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے ان پر لاٹھی چارج کیا گیا اور آنسوگیس کی شیلنگ کی جس کے نتیجے میں متعدد شہری زخمی ہوگئے۔

عینی شاہدین نے بتایا کہ صیہونی فوج نے فلسطینی مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے ان پر آنسوگیس کی شیلنگ کی جس کے نتیجے میں دم گھٹنے سے کئی فلسطینی بے ہوش ہوگئے۔

ادھر غرب اردن کے شمالی شہر قلقیلیہ میں کفر قدوم کے مقام پر نکالے گئے ایک جلوس پر اسرائیلی فوج نے وحشیانہ تشدد کیا جس کے نتیجے میں دو فلسطینی زخمی ہوگئے۔ ادھر کفر قدوم میں بھی فلسطینی شہریوں نے صیہونی فوج کے خلاف ہفتہ وار احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرین نے 14 سال سے بند شاہراہ کھولنے کے میں نعرے بازی کی۔ اسرائیلی فوج نے حسب معمول ان فلسطینیوں پر بھی وحشیانہ تشدد کیا جس کے نتیجے میں متعدد شہری زخمی ہو گئے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصیہونی فوج کی کفر قدوم اور نعلین میں فلسطینی مظاہرے میں شیلنگ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.