• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 27 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صیہونی فوج کی بیت المقدس کے تاریخی قبرستان کی بے حرمتی

منگل 13-03-2018
in فلسطین
0
0Pala10408
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی فوج نے گذشتہ روز فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس شہر میں تاریخی قبرستان کی بے حرمتی کی اور کئی قبروں کو سوراخ کرڈالے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق صیہونی فوج کی بڑی تعداد نے سوموار کے روز بیت المقدس میں المجاھدین قبرستان پر دھاوا بولا اور وہاں پر موجود شہداء کی قبروں کی بے حرمتی کی۔

نامہ نگار نے بتایا کہ صیہونی فوج کی بھاری نفری نے باب الساھرہ کے قریب واقع قبرستان پر دھاوا بولا۔ صیہونی فوج نے قبرستان کا جنگلا اور اس کے داخلی راستے پر لگا گیٹ توڑ دیا اور کئی قبروں پر لگے کتبے بھی اکھاڑ پھینکے۔

عینی شاہدین نے بتایا کہ صیہونی فوج نے شہید فلسطینی شہریوں عبدالملک ابو خروب، ثائر ابو غزالہ، بھاء علیان، محمد ابو خلف، عبدالمحسن ھسونہ اور جمال الکتالونی کی قبروں کی بے حرمتی کی۔

قبل ازیں اسرائیلی پولیس کی بھاری نفری نےالمجاھدین قبرستان کی بے حرمتی کی اور قبرستان میں لگی شہداء کی تصاویر اکھاڑ پھینکیں۔

خیال رہے کہ بیت المقدس میں فلسطینی قبرستان پر اسرائیلی فوج کی یلغار کا یہ پہلا موقع نہیں۔ صیہونی فوج آئے روز القدس میں فلسطینیوں کے تاریخی قبرستانوں اور مقدس ہستیوں کی قبروں کی بے حرمتی کی مرتکب ہوتی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصیہونی فوج کی بیت المقدس کے تاریخی قبرستان کی بے حرمتی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.