• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صہیونی فوج کی فلسطینی وکیل کے بیت المقدس میں عائد پابندی میں توسیع

منگل 06-09-2016
in فلسطین
0
0Pala4269
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی پولیس نے فلسطینی شہر اللد سے تعلق رکھنے والے ایک فلسطینی قانون دان کے بیت المقدس میں داخلے پرعاید پابندی میں تیسری بار مزید پانچ ماہ کی توسیع کر دی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق فلسطینی وکیل ایڈووکیٹ خالد زبارقہ گذشتہ ڈیڑھ سال سے اسرائیلی فوج کی طرف سے بیت المقدس میں داخلے پرعائد پابندی کا سامنا کر رہے ہیں۔ انہیں اللد شہر سے بیت المقدس کے قریب واقع شاہراہ الاصفہانی پرواقع ان کے دفتر تک آنے کی اجازت ہے مگر انہیں بیت المقدس میں داخل ہونے کی اجازت نہیں دی جا رہی ہے۔

خیال رہے کہ صہیونی فوج اور پولیس فلسطینی شہریوں کے القدس میں داخلے پر پابندی کے ایک پرانے قانون پرعمل پیرا ہے جو قیام اسرائیل سے بھی پہلے 1945ء میں برطانوی سامراج کے دور میں منظور کیا گیا تھا۔

اسرائیلی پولیس کی جانب سے جاری کردہ نئے نوٹس میں کہا گیا ہے کہ شہریوں کی سلامتی اور تحفظ کی خاطر فلسطینی وکیل اور قانون دان کے بیت المقدس میں داخلے پرعائد پابندی میں توسیع کی گئی ہے۔

زبارقہ نے ’کیوپرس‘ سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ انہیں اسرائیلی فوج کے ایک سینیر افسر کی طرف بتایا کہ آپ کی المقدس میں داخلے پرعائد پابندی میں مزید توسیع کی جا رہی ہے۔ انہوں نے اسرائیلی فوج اور پولیس کی طرف سے عائد پابندی کو غیرقانونی اور غیرآئینی قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا۔ انہوں نے کہا کہ بیت المقدس میرا شہر ہے۔ اس میں داخلے پر پابندی کا صہیونی فیصلہ شرمناک اور انتہائی گھٹیا حرکت ہے۔ اس طرح کے اقدامات کا مقصد فلسطینی شہریوں کو مقدس شہر سے دور رکھنے کی سازشیں کرنا اور یہودیوں کی آمد ورفت اور القدس پرغلبہ قائم کرنا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصہیونی فوج کی فلسطینی وکیل کے بیت المقدس میں عائد پابندی میں توسیع
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.