جمعہ 9 جون 2023
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result

فلسطین کی صورتحال سنگین سے سنگین ہوتی جارہی ہے، اقوام متحدہ

  صہیونی آباد کاروں کی جانب سے فلسطینیوں کے خلاف حملوں نے تشدد میں اضافہ کیا ہے

ہفتہ 29-10-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
فلسطین کی صورتحال سنگین سے سنگین ہوتی جارہی ہے، اقوام متحدہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) فلسطینیوں پرآبادکاروں کے  حملوں نے  پر تشدد واقعات میں اضافہ کیا ہے، اسرائیل فلسطینیوں  پر بے جا پابندیاں عائد کررہا ہے۔

قوام متحدہ  میں مشرق وسطیٰ کےلیے امن مندوب ٹور وینس لینڈ نے  گذشتہ روز اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے سامنے ایک بیان پیش کیا ہے جس میں انھوں نے مقبوضہ بیت المقدس اور مغربی کنارے میں پرتشدد واقعات کا ذمہ دار اسرائیل کو قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ  صہیونی آباد کاروں کی جانب سے فلسطینیوں کے خلاف حملوں نے تشدد میں اضافہ کیا ہے "مایوسی، غصے اور تناؤ میں اضافہ تشدد کے ایک مہلک صورت حال کے پھیلنے کا باعث بنا، جس پر قابو پانا مشکل ہے”۔

یہ بھی پڑھیے

اسرائیلی سفیر کو ملک بدر کیا جائے، اردنی پارلیمنٹ کا مطالبہ

انھوں نے کہا کہ طویل عرصے سے حقیقی مذاکرات کی عدم موجودگی تشدد کو وسعت دینے کا سبب بنی ہے،  "فلسطینی اتھارٹی کو اپنے زیر اختیار علاقوں میں سکیورٹی قائم کرنے کے لیے بااختیار بنانے کی ضرورت ہے۔”

امن مندوب وینس لینڈ  کا  کہنا تھاکہ سال 2022 مغربی کنارے میں خونریز ترین سالوں میں سے ایک ہے۔” صہیونی ریاست اسرائیل ،  فلسطینیوں کی نقل و حرکت پر بے جا پابندیاں لگاتی ہے ، خاص طور پر مغربی کنارے میں رکاوٹیں کھڑی کررہا ہے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ مقبوضہ مغربی کنارے میں حالیہ مہینوں میں اسرائیلی قابض ریاست اور اس کے آباد کاروں کی طرف سے فلسطینیوں کے خلاف دہشت گردی کی کارروائیوں میں اضافہ دیکھا گیا ہے، جن میں محاصرہ، قتل، نقل مکانی، جلاؤ گھیراؤ، املاک کی مسماری اور ان کو تباہ کرنا شامل ہیں۔

Tags: اسرائیلیاقوام متحدہٹور وینس لینڈصہیونیغرب اردنفلسطینیمغربی کنارہ
ShareTweetSendSend
Previous Post

صہیونی فوج کے ہاتھوں 35 بچوں اور 20 خواتین سمیت 450 فلسطینی گرفتار

Next Post

صہیونی بمباری سے زخمی القسام بریگیڈ کا رکن شہید

Next Post
صہیونی بمباری سے زخمی القسام بریگیڈ کا رکن شہید

صہیونی بمباری سے زخمی القسام بریگیڈ کا رکن شہید

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaqudsTweets by roznamaquds

فیس بک پر فالو کریں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

  • All
  • بریکنگ نیوز
  • پاکستان
  • پی ایل او
  • خاص خبریں
صیہونی فوج نے فلسطینی نوجوان کو گولی مار کر شہید کردیا
خاص خبریں

صیہونی فوج نے فلسطینی نوجوان کو گولی مار کر شہید کردیا

9 جون 2023
0
0

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) فلسطینی وزارت صحت کے مطابق اسرائیل کی غاصب صیہونی فوج اور غیر...

Read more
جنین: صیہونی فوج کے ساتھ جھڑپیں، درجنوں فلسطینی زخمی
خاص خبریں

صیہونی فوج کی فائرنگ سے چھ فلسطینی زخمی ،زہریلی گیس سے متعدد بے ہوش

9 جون 2023
0
پانچ صیہونیوں کی ہلاکت، قومی سلامتی کے وزیر کو فوری برطرف کرنے کا مطالبہ
خاص خبریں

پانچ صیہونیوں کی ہلاکت، قومی سلامتی کے وزیر کو فوری برطرف کرنے کا مطالبہ

9 جون 2023
0

ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.