• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی عدالت نے فلسطینی صحافی کو 3 ماہ کی قید کی سزا سنا دی

ہفتہ 04-05-2013
in فلسطین
0
plf 4 tariq-abu-zaid
0
SHARES
0
VIEWS

اسرائیلی عدالتوں نے آزادی صحافت کے خلاف اپنی نفرت کا اظہار کرتے ہوئے ایک اور فلسطینی صحافی کو اپنے عتاب کا شکار بنا لیا۔ ایک اسرائیلی عدالت نے گزشتہ روز مغربی کنارے میں الاقصیٰ ٹی وی کے نمائندے کو تین ماہ قید کی سزا سنا دی اور انہیں جرمانہ ادا کرنے کا حکم دیا۔

 

فلسطینی اسیران کے مطالعے اور انسانی حقوق کے لئے کام کرنے والے ادارے احرار سنٹر نے ایک بیان میں بتایا ہے کہ ایک اسرائیلی عدالت نے فلسطینی صحافی طارق ابو زید کو تین ماہ قید کی سزا سنا دی ہے اور انہیں 2000 شیکل جرمانہ ادا کرنے کا حکم دیا ہے۔

فلسطینی صحافی کو 8 مارچ 2013 کو نابلس شہر کے نزدیک کفر قدم قصبے میں ہونے والے ہفتہ وار مارچ میں اپنی صحافیانہ ذمہ داریوں کی انجام دہی کے دوران گرفتار کیا گیا تھا۔

احرار سنٹر نے مزید بتایا کہ اسرائیلی عدالت نے اس سے پہلے کئی مرتبہ ابوزید کے مقدمے کی سماعت ملتوی کردی تھی۔

سنٹر نے فلسطینی صحافیوں کے خلاف کی جانیوالی تمام تر خلاف ورزیوں کی مذمت کی اور بین الاقوامی برادری سے مطالبہ کیا کہ وہ اسرائیلی حکومت پر دبائو ڈال کر 12 صحافیوں کو رہا کروائیں۔ ان تمام صحافیوں کو ان پیشہ ورانہ ذمہ داریاں ادا کرنے کی دوران میں گرفتار کیا گیا تھا۔

بشکریہ:مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.