• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 27 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صیہونی فوج کی گاڑی پراندھا دھند فائرنگ، فلسطینی نوجوان شہید، ہمشیرہ زخمی

بدھ 01-11-2017
in فلسطین
0
0Pala9089
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی فوجیوں نے مقبوضہ مغربی کنارے کے علاقے میں ایک گاڑی پر فائرنگ کردی ہے جس سے ایک فلسطینی شہید اور اس کی ہمشیرہ زخمی ہوگئی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی فوج نے منگل کو ایک بیان میں کہا ہے کہ صیہونی بستی ہلمیش اور فلسطینی گاؤں نبی صالح کے نزدیک مشکوک انداز میں ایک گاڑی فوجیوں کی جانب بڑھ رہی تھی۔ فوجیوں نے گاڑی کو اپنے لیے خطرہ جانتے ہوئے روکنے کی غرض سے اس پر فائرنگ کردی ۔ فائرنگ کے نتیجے میں 26 سالہ محمد عبداللہ علی موسیٰ شہید اور اس کی ہمشیرہ شدید زخمی ہوگئی۔

مقبوضہ مغربی کنارے میں فلسطینی اتھارٹی کی وزارت صحت نے فائرنگ سے شہید ہونے والے نوجوان کی شناخت محمد موسیٰ کے نام سے کی ہے۔اس کی عمر چھبیس سال تھی۔

ادھر اسرائیلی نیوز ویب سائیٹ ’0404‘ نے اپنی رپورٹ میں فوج کے حوالے سےبتایا ہے کہ مشکوک فلسطینی گاڑی کو اس شبے میں گولیاں ماری گئیں کہ وہ اسرائیلی فوجیوں کو کچلنا چاہتی تھی۔ تاہم کسی فوجی اہلکار کو کوئی نقصان نہیں پہنچا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصیہونی فوج کی گاڑی پراندھا دھند فائرنگ، فلسطینی نوجوان شہید، ہمشیرہ زخمی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.