• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 27 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صیہونی فوج کی بیت المقدس کے ایک قصبے کی مکمل ناکہ بندی

منگل 13-02-2018
in فلسطین
0
0Pala10167
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس کے حزما قصبے کی ناکہ بندی کردی ہے جس کے باعث قصبے میں رہنے والے فلسطینی شہری شدید مشکلات کا شکار ہیں اور گھروں میں محصور ہو کر رہ گئے ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق عینی شاہدین نے بتایا کہ اسرائیلی فوج نے حزما قصبے کا تمام اطراف سے محاصرہ کر رکھا ہے۔ قصبے سے کسی شہری کو باہر جانے یا باہر سے اندر آنے کی اجازت نہیں دی جاتی۔

اسرائیلی فوج کی طرف سے مقامی فلسطینیوں اور کاروباری شخصیات کو نوٹس جاری کئے ہیں جن میں انہیں کہا گیا ہے کہ وہ گھروں اور دکانوں کو تا حکم ثانی بند رکھیں۔

صیہونی فوج کا کہنا ہے کہ وہ علاقے میں سنگ باری کرنے والے فلسطینی نوجوانوں کی تلاشی کے لیے کریک ڈاؤن کریں گے۔ اطلاعات کے مطابق حزما قصبہ اتوار سے بند ہے اور آج سوموار کو بھی شہریوں کو آمدورفت کی اجازت نہیں دی گئی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصیہونی فوج کی بیت المقدس کے ایک قصبے کی مکمل ناکہ بندی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.