• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 27 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صیہونی عدالت سے فلسطینی سماجی کارکن کو چھ ماہ قید

منگل 13-03-2018
in فلسطین
0
0Pala10409
0
SHARES
0
VIEWS

بیت لحم (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صیہونی عدالت نے زیرحراست ایک سرکردہ فلسطینی سماجی کارکن منذر عمیرہ کو چھ ماہ قید کی سزا کا حکم دیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق منذر عمیرہ کا تعلق غرب اردن کے جنوبی شہر بیت لحم کے عایدہ کیمپ سے ہے۔

رپورٹ کے مطابق 46 سالہ منذر عمیرہ ایک سرکردہ سماجی کارکن ہیں۔ انہیں چھ ماہ قید اور بھاری جرمانے کی سزا سنائی گئی ہے۔

خیال رہے کہ عمیرہ کو بیت المقدس کے دفاع کی سرگرمیوں میں حصہ لینے کی پاداش میں گذشتہ برس دسمبر میں حراست میں لیا گیا تھا۔

منذر عمیرہ پر صیہونی حکام کی طرف سے 12 الزمات عائد کیے گئے تھے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصیہونی عدالت سے فلسطینی سماجی کارکن کو چھ ماہ قید
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.