• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صہیونی فوج کا بیت المقدس میں چھ فلسطینی کھلاڑیوں پر وحشیانہ تشدد

جمعرات 01-09-2016
in فلسطین
0
0Pala4220
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صہیونی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں فٹبال گراؤنڈ میں پریکٹس میں مصروف فلسطینی کھلاڑیوں پر حملہ کر دیا جس کے نتیجے میں کم سے کم چھ کھلاڑی زخمی ہو گئے ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق بیت المقدس کی ایک مقامی این جی او ’’برج‘‘ کے ڈائریکٹر منتصر دکیدک نے بتایا کہ چھ فلسطینی کھلاڑی تنظیم کے گراؤنڈ میں معمول کی پریکٹس میں مصروف تھے کہ صہیونی فوج نے گراؤنڈ میں گھس کرانہیں مارنا شروع کر دیا۔ مار پیٹ کے نتیجے میں چھ کھلاڑی لہو لہان ہو گئے۔

دکیدک نے بتایا کہ صہیونی فوجی کھلاڑیوں کو نہایت بے رحمی کے ساتھ بندوقوں کے بٹ ،لاتیں اور گھونسے مارتے رہے۔ صہیونی فوجیوں کو اچھی طرح معلوم بھی تھا کہ فلسطینی کھلاڑی یونیفارم میں ہیں اور وہ پریکٹس کررہے ہیں مگر اس کے باوجود انہیں ہولناک تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔

تنظیم کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوج کے وحشیانہ تشدد کے نتیجے میں زخمی ہونے والے کھلاڑیوں کی شناخت عونی ، محمد سعیدہ، احمد الحلوانی، احمد السلائمہ، یحییٰ فراح اور ایہاب طبیہ کے نام سے کی گئی ہے۔ زخمی کھلاڑیوں کو فوری طبی امداد مہیا کرنے کے لیے اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصہیونی فوج کا بیت المقدس میں چھ فلسطینی کھلاڑیوں پر وحشیانہ تشدد
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.