• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی فوج نے خفیہ طور پر انتظامی حراست کی سزائیں دینا شروع کر دیں

جمعرات 01-09-2016
in فلسطین
0
0Pala4214
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینی شہریوں کی جانب سے انتظامی حراست کے خلاف احتجاجاً بھوک ہڑتال کی پالیسی اختیار کرنے کے بعد صہیونی انتظامیہ نے ایک نیا حربہ اختیار کیا ہے اور فلسطینی اسیران کی انتظامی حراست کی سزاؤں کے فیصلے خفیہ طور پر جاری کیے جاتے ہیں۔ فلسطینی اسیران کو ان فیصلوں کے بارے میں آگاہ نہیں کیا جاتا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق صہیونی انتظامیہ کی طرف سے گذشتہ روز 27 فلسطینیوں کو خفیہ طور پرانتظامی حراست کی سزائیں سنائی گئیں۔ ان میں سے بعض کو تین ماہ اور بعض کو چار اور چھ ماہ قید کی سزا سنائی گئی۔

کلب برائے اسیران کے مندوب محمود الحلبی کا کہنا ہے کہ بدھ کے روز جن فلسطینیوں کو انتظامی حراست کی سزائیں سنائی گئی ہیں ان میں سے 18 پہلے ہی اس ظالمانہ سزا کے تحت کئی سال یا مہینے قید کاٹ چکے ہیں۔

انتظامی حراست کی سزائیں پانے والوں میں محمد سامي مطير، صبري إسماعيل جبر، بيت لحم، علاء يوسف شبراوي، طولكرم، أحمد مصطفى صالح، جنين، نضال يعقوب نفعيات، جنين، باسم عبد الرازق سعد، رام الله، طارق غسان قنيبي، الخليل، باجس محمود سويطي، الخليل، رائد هاشم المطور، الخليل، يوسف أحمد مشارقة، جنين، إسلام صالح دار موسى، رام الله، محمد رائف مسالمة، الخليل، أحمد نصري ابراهيم جنين، معتصم مصطفى قواسمة، الخليل، عمار ياسر مطير، القدس، محمد سلامة سليمان، رام الله، سليمان زايد أبو رومي، أريحا، محمد هاشم خضر، قلقيلية، محسن محمود شريم، قلقيلية، وعد جمال بدوي، الخليل، سليم يوسف رجوب، الخليل، مراد محمد فشافشة، جنين، مصعب عدنان خضر، طولكرم، أحمد يسري مسودة، الخليل، يونس محمد أبو رميلة، الخليل،26. حاتم أحمد صبارنة، الخليل اور يونس أحمد كوازبة، الخليل شامل ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی فوج نے خفیہ طور پر انتظامی حراست کی سزائیں دینا شروع کر دیں
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.