• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 19 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

مجاہدین کے حملے میں ایک یہودی آبادکار زخمی

بدھ 30-09-2009
in فلسطین
0
mujahideen
0
SHARES
0
VIEWS

mujahideen مجاہدین نے مغربی کنارے میں کارروائی کرکے ایک یہودی آباد کار زخمی کردیا ہے۔ مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق منگل کی شام کو رام اللہ کے قریب مجاہدین نے ایک گاڑی پرفائرنگ کی جس کے نتیجے میں اس کا ڈرائیور زخمی ہوگیا۔

 

واقعے کے بعد اسرائیلی فوجی ہیلی کاپٹر کے ذریعے زخمی یہودی کو ہستپال منتقل کیا گیا۔ دوسری جانب عبرانی اخبار”ہارٹز” کی رپورٹ کے مطابق یہودیوں کی جانب سے مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی کے واقعات کے بعد مغربی کنارے میں پرتشدد کارروائیوں اور مجاہدین کے حملوں میں تیزی آگئی ہے۔ مغربی کنارے میں فلسطینی صدر محمود عباس کے زیر کمانڈ سیکیورٹی فورسز کے اسرائیلی فوج کے ساتھ سیکیورٹی تعاون کے باوجود یہودی آباد کاروں پر حملوں میں بتدریج شدت دکھائی دے رہی ہے۔ گذشتہ ایک ہفتے کے دوران کئی یہودی آباد کار مختلف حملوں میں زخمی ہوچکے ہیں۔ رپورٹ میں کہاگیا ہے کہ اسرائیلی حکام مغربی کنارے میں بڑھتی ہوئی مزاحمتی سرگرمیوں پر تشویش کا اظہار کررہے ہیں۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.