ہفتہ 10 جون 2023
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result

صیہونی فوج کی دہشتگردی تین فلسطینی شہید تین زخمی

صیہونی فورسز نے زخمیوں کی امداد کےلئے پہنچنے والی ایمبولینس کو زخمیوں تک پہنچنے سے روک دیاتھا جو کہ انتہائی قابل مذمت اور بین الاقوامی قوانین کی صریح خلاف ورزی ہے۔

جمعرات 25-05-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
غزہ پر صہیونی فوج کی بمباری جاری، مزید دو فلسطینی شہید، شہداء کی تعداد 19 ہوگئی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صیہونی فورسز نے پناہ گزین کیمپ پر چھاپہ مارا اور  روایتی لوٹ مار کرنے کے ساتھ رہائشیوں کو تشدد کا نشانہ بنایا۔

مقامی ذرائع کے مطابق صیہونی  فورسز نے گذشتہ روز بلڈوزر اور فوجی گاڑیوں کے ہمراہ نابلس کے مشرق میں واقع بلطاپناہ گزین کیمپ پر چھاپہ مارا  ہے ،روایتی لوٹ مار کے بعد مزاحمت کرنے پر فلسطینیوں پر براہ راست فائرنگ کی جس کے نتیجے میں  تین فلسطینی محمد بلال زیتون، فتحی ایبو رزک اور عبداللہ ایبو حمدان شہید جبکہ دیگر تین زخمی ہوگئے۔

فلسطینی وزارت صحت کی طرف سے جاری کردہ ایک تحریری بیان میں بتایا گیا ہے کہ زخمیوں میں ایک کی حالت تشویشناک ہے، بیان میں مزید بتایا گیا کہ صیہونی فورسز نے زخمیوں کی امداد کےلئے پہنچنے والی ایمبولینس کو زخمیوں تک پہنچنے سے روک دیاتھا جو کہ انتہائی قابل مذمت اور بین الاقوامی قوانین کی صریح خلاف ورزی ہے۔

Tags: اسرائیلیشہیدصیہونیفلسطینیمقبوضہ
ShareTweetSendSend
Previous Post

صیہونی فوج کی فلسطینی ماہی گیروں پر فائرنگ

Next Post

نابلس: صیہونی فوج کی فائرنگ سے فلسطینی شہید

Next Post
صہیونی فوج کی فائرنگ، 15 سالہ بچہ شہید متعدد زخمی

نابلس: صیہونی فوج کی فائرنگ سے فلسطینی شہید

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaqudsTweets by roznamaquds

فیس بک پر فالو کریں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

  • All
  • بریکنگ نیوز
  • پاکستان
  • پی ایل او
  • خاص خبریں
صیہونی فوج نے فلسطینی نوجوان کو گولی مار کر شہید کردیا
خاص خبریں

صیہونی فوج نے فلسطینی نوجوان کو گولی مار کر شہید کردیا

9 جون 2023
0
0

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) فلسطینی وزارت صحت کے مطابق اسرائیل کی غاصب صیہونی فوج اور غیر...

Read more
جنین: صیہونی فوج کے ساتھ جھڑپیں، درجنوں فلسطینی زخمی
خاص خبریں

صیہونی فوج کی فائرنگ سے چھ فلسطینی زخمی ،زہریلی گیس سے متعدد بے ہوش

9 جون 2023
0
پانچ صیہونیوں کی ہلاکت، قومی سلامتی کے وزیر کو فوری برطرف کرنے کا مطالبہ
خاص خبریں

پانچ صیہونیوں کی ہلاکت، قومی سلامتی کے وزیر کو فوری برطرف کرنے کا مطالبہ

9 جون 2023
0

ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.