• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صہیونی عدالت سے فلسطینی نوجوان کو 14 سال قید کی سزا

جمعہ 02-09-2016
in فلسطین
0
0Pala4225
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کی ایک فوجی عدالت نے زیرحراست ایک فلسطینی نوجوان کو 14 سال قید کی سزا کا حکم دیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق کلب برائے اسیران کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ "سالم” نامی ایک اسرائیلی فوجی عدالت نے زیر حراست 18 سالہ فلسطینی لڑکے نائل طبیب کو 14 سال قید کی سزا کا حکم دیا ہے۔ زیرحراست فلسطینی نوجوان کا تعلق مقبوضہ مغربی کنارے کے قلقیلیہ شہر کے عزون قصبے سے ہے۔

خیال رہے کہ طبیب کو صہیونی فوج نے 26 دسمبر 2014ء کو گرفتار کیا تھا۔ اس وقت اس کی عمر 16 سال تھی۔ انسانی حقوق کی مقامی اور عالمی تنظیموں کی طرف سے فلسطینی نوجوان کو دی گئی قید کی سزا پر کڑی تنقید کی گئی ہے۔ انسانی حقوق کی تنظیموں کا کہنا ہے کہ صہیونی عدالت سے ایک کم عمر بچے کو دی گئی سزا عالمی قوانین کی صریح خلاف ورزی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصہیونی عدالت سے فلسطینی نوجوان کو 14 سال قید کی سزا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.