• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

فلسطینی صدر روس میں نیتن یاہو سے براہ راست مذاکرات سے متفق

منگل 06-09-2016
in عالمی خبریں
0
0Pala4262
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینی صدر محمود عباس نے اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو سے روس میں براہ راست بات چیت سے اتفاق کیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق سوموار کے روز ماسکو میں فلسطینی سفارت خانے کے حوالے سے یہ اطلاع دی ہے۔ قبل ازیں اسرائیلی وزیراعظم نے کہا ہے کہ وہ ماسکو میں فلسطینی صدر محمود عباس کے ساتھ روسی صدر ولادی میر پوتین کی جانب سے بات چیت کی میزبانی کی پیش کش پرغور کررہے ہیں۔

اسرائیلی وزیر اعظم کے دفتر کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان کے مطابق ”نیتن یاہو نے روس کے نائب وزیر خارجہ میخائل بوغدانوف کے ساتھ ملاقات میں انھیں اسرائیل کے اس موقف سے آگاہ کیا ہے کہ وہ صدر محمود عباس کے ساتھ کسی پیشگی شرائط کے بغیر ملاقات کے لیے ہمیشہ سے تیار ہیں۔ اس لیے وہ روسی صدر کی تجویز اور اس ممکنہ ملاقات کے لیے وقت پر غور کررہے ہیں”۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.