• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 3 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیلی فوجی نے ساتھی اہلکار کو چاقو گھونپ دیا

بدھ 31-08-2016
in عالمی خبریں
0
0Pala4208
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) ایک اسرائیلی فوجی نے ساتھی اہلکار کے پیٹ میں چاقو گھونپ دیا، جس کے نتیجے میں فوجی شدید زخمی ہو گیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق گذشتہ روز ایک اسرائیلی فوجی نے ساتھی اہلکار کے پیٹ میں اس وقت چاقو گھونپ دیا جب اس نے بلٹ پروف جیکٹ پہنی۔ چاقو گھونپنے والے فوجی کا کہنا ہے کہ وہ ساتھی اہلکار کی بلٹ پروف جیکٹ چیک کرنا چاہتا تھا۔

عبرانی ٹی وی نے اپنی ویب سائیٹ پرپوسٹ ایک خبر میں بتایا ہے کہ یہ واقعہ وادی گولان میں قائم اسرائیلی فوج کے ایک کیمپ میں پیش آیا۔ دو فوجیوں نے بلٹ پروف جیکٹ کا معیار چیک کرنے کے لیے چاقو گھونپا۔ چاقو فوجی بلٹ پروف جیکٹ کاٹتے ہوئے اہلکار کے پیٹ میں گھس گیا۔ فوج نے چاقو گھونپنے والے اہلکار کو حراست میں لے کر اس سے تفتیش شروع کر دی ہے جب کہ دوسرا فوجی اسپتال میں زیرعلاج ہے۔

عبرانی ٹی وی نے اسپتال ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ زخمی اہلکار کا معدہ بھی چاقو لگنے سے متاثر ہوا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی فوجی نے ساتھی اہلکار کو چاقو گھونپ دیا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.