• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

تل ابیب میں زیرتعمیر عمارت زمین بوس، 30 مزدور زخمی

منگل 06-09-2016
in عالمی خبریں
0
0Pala4271
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کے عبرانی ذرائع ابلاغ نے بتایا ہے کہ سوموار کے روز اسرائیلی دارالحکومت قرار دیے جانے والے فلسطینی شہر’’تل الربیع‘‘(تل ابیب) میں ایک زیرتعمیر عمارت کے زمین بوس ہونے کے نتیجے میں کم سے کم 30 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق تل ابیب میں ایک کثیرالمنزلہ عمارت میں کارپارکنگ کے لیے گیراج بنایا جا رہا تھا کہ اچانک اس کی چھت زمین پرآ گری جس کے نتیجے میں عمارت میں کام کرنے والے تیس افراد زخمی ہو گئے۔

رپورٹ میں بتایا ہے کہ حادثے کا شکار ہونے والی عمارت کے بارے میں تفصیلات سامنے نہیں آئی ہیں۔ ایک ذریعے کا کہنا ہے کہ حادثہ کرین گرنے کے باعث پیش آیا ہے۔ حادثے کے نتیجے میں مختلف ملکوں سے تعلق رکھنے والے افراد زخمی ہوئے ہیں تاہم ان کی شناخت ظاہر نہیں کی گئی۔ تمام زخمیوں کو ’ایخلوف‘، بلنسن اور تل ھاشومیر اسپتالوں میں داخل کر دیا گیا ہے جہاں ان میں سے پانچ کی حالت تشویشناک بیان کی جاتی ہے۔ اسرائیلی پولیس نے واقعے کی تحقیقات شرو کر دی ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieتل ابیب میں زیرتعمیر عمارت زمین بوس، 30 مزدور زخمی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.