• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیل 100 یہودی کالونیوں کو آئینی تحفظ دینے کے لیے کوشاں

جمعرات 01-09-2016
in عالمی خبریں
0
0Pala4215
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی انتظامیہ مقبوضہ مغربی کنارے کے علاقے میں بنائی گئی 100 چھوٹی یہودی کالونیوں کو آئینی تحفظ دینے کے لیے کوشاں ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق امریکی اخبار’’نیویارک ٹائمز‘‘ کی ایک رپورٹ کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا ہے کہ حکومت ذرائع ابلاغ کو علم میں لائے بغیر غرب اردن میں بنائی گئی یہودی کالونیوں کو آئینی تحفظ فراہم کرنے کی پالیسی پرعمل پیرا ہے۔ اس ضمن میں ایک سو کالونیوں کو آئینی تحفظ دینے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ مذکورہ کالونیاں ہنگامی بنیادوں پر تعمیر کی گئی تھیں مگر حکومت انہیں مستقل کرنے کے لیے کوشاں ہے۔

امریکی اخبار کی رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ جن یہودی کالونیوں کو آئینی تحفظ دینے کی کوشش کی جا رہی ہے وہ رام اللہ کے قریب ’’متسبیہ دانی‘‘ کے مقام پر سنہ1998ء میں بنائی گئی تھیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.