• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیل نے لبنان کی سرحد سے متصل علاقوں میں سیکیورٹی سخت کردی

جمعرات 01-09-2016
in عالمی خبریں
0
0Pala4217
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی فوج نے لبنان کی سرحد سے متصل علاقوں میں فوج کی مزید نفری تعینات کرنے کے ساتھ ساتھ سرحدی علاقوں میں فوجی چھاؤنیوں کی تعداد بڑھانے، ملٹری انفراسٹرکچر کو بہتر بنانے اور سرحد پرنگرانی کا نظام مزید سخت کرنے کے اقدامات شروع کر دیے ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق شمالی سرحد (لبنان سے متصل) علاقوں میں فوج کی انجینیرنگ کے شعبے میں سرگرمیاں بڑھا دی گئی ہیں۔ سرحد پر فوج کے گشت میں بھی اضافہ کیا گیا ہے۔ جبل روس کے علاقے میں فوجی تنصیبات کے انفراسٹرکچر کو بہتر بنانے کے اقدامات کیے گئے ہیں اور سرحد پر دفاعی اور مواصلاتی نظام مزید سخت کر دیا گیا ہے۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ لبنان کی سرحد سے متصل علاقوں میں سیکیورٹی بڑھانے سے قبل اقوام متحدہ کی امن فوج ’’یونیفیل‘‘ سے رابطہ کیا گیا ہے اور عالمی امن فوج کو اعتماد میں لینے کے بعد سیکیورٹی اقدامات کیے گئے ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیل نے لبنان کی سرحد سے متصل علاقوں میں سیکیورٹی سخت کردی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.