• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 15 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

لائبرمین کی ارجنٹائن آمد پر اسرائیل کے خلاف شدید مظاہرے

اتوار 26-07-2009
in عالمی خبریں
0
liberman
0
SHARES
0
VIEWS

liberman

اسرائیلی وزیرخارجہ آوی گیڈور لائبرمین کی لاطینی ریاست ارجنٹائن آمد پرانسانی حقوق کی تنظیموں اور مقامی یہودی شہریوں نے اسرائیل کے خلاف شدید احتجاجی مظاہرے کیے ہیں۔

مظاہرین نے احتجاج کے دوران اسرائیل کی مشرق وسطیٰ میں ظالمانہ پالیسیوں کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے انہیں ظالمانہ قراردیا۔ ارجنٹائن میں ہونے والے ان مظاہروں میں شہریوں نے بینرز اور کتبے اٹھا رکھے تھے جن پراسرائیل سے مشرق وسطیٰ میں انتہا پسندانہ اقدامات بند کرنے کا مطالبہ کیا گیا تھا۔ واضح رہے کہ اسرائیلی وزیرخارجہ لاطینی امریکہ کی ریاستوں کے  دس روزہ دورے پر ہیں۔ ان کے اس دورے کا مقصد ارجنٹائن میں ایرانی اثرو نفوذ کو کم کرنا ہے۔ گذشتہ روز ارجنٹائن پہنچنے پرانہوں نے اپنے اجنٹائنی  ہم منصب "جورج ٹایانا”سے ملاقات کی اور دو طرفہ تعلقات پربات چیت کی گئی۔ اس کے علاوہ نومبر میں صدر شمعون پیریز کے دورے کے حوالے سے بھی بات چیت کی گئی۔ یہاں سے واپسی پراسرائیلی  وزیرخارجہ لاطینی امریکہ کی دیگر ریاستوں برازیل، پیرو اور کولمبیا بھی جائیں گے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.