• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 27 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

صیہونی عدالت نے شہید فلسطینی کا جسد ورثاء کو دینے سے روک دیا

جمعہ 09-03-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala6037
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کی سپریم کورٹ نے دو ہفتے قبل غزہ کی پٹی میں سمندر میں ماہی گیری کے دوران اسرائیلی فوج کی گولیاں لگنے سے شہید ہونے والے فلسطینی کا جسد خاکی ان کے ورثاء کے حوالے کرنے سے  روک دیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی سپریم کورٹ نے غزہ کی پٹی میں جنگی قیدی بنائے گئے فوجی ھدار گولڈن کے اہل خانہ کی طرف سے دی گئی درخواست پر شہید کا جسد خاکی اس کے ورثاء کے حوالے کرنے سے انکار کر دیا۔

خیال رہے کہ فلسطینی شہری اسماعیل ابو ریالہ کو اسرائیلی فوج نے دو ہفتے پیشتر غزہ کے علاقے میں سمندر میں ماہی گیری کے دوران گولیاں مار کر شہید کر دیا تھا۔ صیہونی فوج نے شہید فلسطینی کا جسد خاکی قبضے میں لے لیا تھا۔

عبرانی ٹی وی 7 کے مطابق غزہ میں یرغمال اسرائیلی فوجی ھدار گولڈن کے اہل خانہ کی طرف سے صیہونی سپریم کورٹ میں ایک درخواست دی گئی تھی جس میں کہا گیا تھا کہ غزہ میں اسرائیلی بحریہ کی فائرنگ سے شہید ہونے والے فلسطینی کا جسد خاکی اس کے ورثاء کے حوالے نہ کیا جائے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصیہونی عدالت نے شہید فلسطینی کا جسد ورثاء کو دینے سے روک دیا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.