• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 5 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

حماس اور فتح کے درمیان مصالحت کی کوشش جاری رکھیں گے، روس

ہفتہ 29-08-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
حماس اور فتح کے درمیان مصالحت کی کوشش جاری رکھیں گے، روس
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) روس کے نائب وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ روس حماس اور فتح کے درمیان مصالحتی کوششیں‌جاری رکھنے کے لیے پرعزم ہے۔

روس کے نائب وزیر خارجہ میخائیل بوگدانوف نے گذشتہ روز جمہوری محاذ برائے آزادی فلسطین کے سیکرٹری جنرل قیس عبدالکیرم سے ٹیلیفون پر بات چیت کرتےہوئے کہا ہے کہ روس نے ماضی میں بھی فلسطینی قوتوں میں صلح اور مفاہمت کا عمل آگے بڑھانے میں مدد کی ہے  اور اب بھی دونوں فریقین کے درمیان  مصالحت کیلئے  جلد فلسطینی دھڑوں کو ماسکو کے دورے کی دعوت دی جائے گی۔

دوسری جانب فلسطینی پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل بسام صالحی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ فلسطینی قوتوں میں مصالحت کے لیے ابھی تک روس کی طرف سے کوئی دعوت موصول نہیں ہوئی تاہم اس حوالے سے جلد پیشرفت کی توقع ہے۔

Tags: بسام صالحیقیس عبدالکیرممیخائیل بوگدانوف
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.