• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

خالد مشعل کی والدہ کا عمان میں انتقال، حماس کا اظہار افسوس

اتوار 04-09-2016
in حماس
0
0Pala4250
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسلامی تحریک مزاحمت ’’حماس‘‘ کے سیاسی شعبے کے سربراہ خالد مشعل کی والدہ کل ہفتے کو اردن کے شہر عمان میں انتقال کر گئی ہیں۔ دوسری جانب حماس نے خالد مشعل کی والدہ کی وفات پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے مشعل اور ان کے خاندان سے تعزیت کی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق لبنان میں حماس کے مندوب علی برکہ نے ایک بیان میں خالد مشعل کی والدہ کی وفات کی خبر کی تصدیق کی۔ انہوں نے بتایا کہ حماس کے پولیٹ بیورو خالد مشعل کی والدہ الحاجہ فاطمہ مشعل ہفتے کی شام اردن میں انتقال کر گئی ہیں۔ ان کی تدفین آج اتوار کو عمان میں ہو گی۔

توقع ہے کہ خالد مشعل بھی اردنی حکومت کی اجازت ملنے کے بعد والدہ کے جنازے میں شرکت کے لیے عمان پہنچیں گے۔

خیال رہے کہ خالد مشعل گذشتہ جنوری میں اپنے علیل والدہ سے ملاقات کے لیے دوحہ سے عمان آئے تھے۔ وہ چند روز والدہ کے ہمراہ رہنے کے بعد واپس قطر چلے گئے تھے۔

حماس نے خالد مشعل کی والدہ کی وفات پرگہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کی بلندی درجات اور لواحقین کے لیے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieخالد مشعل کی والدہ کا عمان میں انتقال، حماس کا اظہار افسوس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.