اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے عسکری بازو القسام بریگیڈ نے واضح کیا ہے کہ اسرائیل نے اپنے مغوی قیدی گیلاد شالیت کی ویڈیو ٹیپ کے بدلے بیس فلسطینی اسیرات کو رہا کرنے کا فیصلہ کیا ہے
مذاکرات کاروں کے قریبی ذرائع کا کہنا ہے کہ ویڈیو اور قیدی فلسطینی خواتین کا تبادلہ جمعہ کو متوقع ہے۔ گیلاد شالیت کے بارے میں فلسطینی میڈیا میں نمایاں خبریں آتی رہتی ہیں اور لوگ ان کے بارے میں جاننا چاہتے ہیں۔