• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 16 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

مسجد اقصیٰ پر یہودیوں کے حملوں پر غزہ سراپا احتجاج

پیر 28-09-2009
in غزہ
0
aqsa1
0
SHARES
0
VIEWS

aqsa1 قابض یہودیوں کی جانب سے مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی اورنمازیوں پر تشدد کے واقعات کے خلاف فلسطین بھرمیں بالخصوص غزہ میں احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔ اطلاعات کے مطابق غزہ کے مرکزی شہر خان یونس میں شہریوں کی بڑی تعداد نےاسرائیل کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا اور ریلی نکالی۔

 

مظاہرین نے ہاتھوں میں بینرز اور کتبے اٹھا رکھے تھے جن پرمسجد اقصیٰ کی بے حرمتی کے واقعات کی شدید مذمت اور امت مسلمہ سے قبلہ اول کے تحفظ کے لیے اقدامات کے نعرے درج تھے۔ مظاہرین نے اسرائیلی جارحیت، مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی پراسرائیل کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔ اس کے علاوہ مظاہرین نے اپنے نعروں میں جبکہ مقررین نے اپنی تقریروں میں امت مسلمہ کے کردار کوہدف تنقید بنایا۔ مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے حماس کے مقامی راہنما ڈاکٹر صالح رقب کا کہنا تھا کہ مسجد اقصیٰ پریہودیوں کا حملہ اور اسکی بے حرمتی مسلم ممالک کی خاموشی کا نتیجہ ہے، عالم اسلام کی خاموشی یہودیوں کو قبلہ اول کے خلاف اپنی سازشیں جاری رکھنے کاموقع فراہم کررہی ہے۔ انہوں نے متنازعہ صدر محمود عباس اور ان کی اتھارٹی کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ محمود عباس اسرائیل اور امریکہ کے ساتھ فلسطینی عوام کے مجرم ہیں۔ یہودیوں کی جانب سے مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی کے واقعات محمود عباس اور امریکی صدر باراک حسین اوباما کے درمیان ملاقات کے بعد ہوئے ہیں جبکہ صدر محمود عباس اس کی تنقید پر ایک لفظ بھی نہیں کہہ سکے، اسے یہ ثابت ہوتا ہے کہ مسجد اقصیٰ کے خلا امریکہ اسرائیل کے گٹھ جوڑ کی سازش میں محمود عباس بھی شامل ہیں۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.